پاکستان کے خلاف جنگ

‏پاکستان کے خلاف خطرناک ترین سازش بالآخر بے نقاب ھوگئی! بس پڑھتے جائیں 

پاکستان کے خلاف جنگ


 آپ کو سب سمجھ آجائے گا۔عمران خان کی سب سے زیادہ امید کس سے ھے


Jamima and imran

ٹرمپ سے

ٹرمپ کہاں کا صدر ھے؟

امریکہ کا

تحریک انصاف کی زیادہ تر قیادت کہاں ھے؟

امریکہ میں

تحریک انصاف کا سوشل میڈیا کہاں سے چل رہا ھے؟

امریکہ سے

تحریک انصاف کے صحافی وجاہت خان، معید پیرزادہ کہاں موجود ھیں؟

امریکہ میں

تحریک انصاف نے لابی گروپس کہاں بھرتی کئے؟

امریکہ میں

کس ملک کی کانگریس نے کھل کر تحریک انصاف کی حمایت کی؟

امریکہ کی

کس ملک کے ترجمان نے عمران خان کی بات کی؟

امریکہ کے

اب ذرا سوچیں کہ تحریک انصاف کی حکومت کو انکے بقول کس نے گرایا؟

امریکہ نے

کیا انکی حکومت گرانے والوں کی کانگریس، انکا میڈیا، انکے ترجمانوں کو اسی جماعت کی حمایت کرنی چاہئے؟

نہیں 

کیا امریکہ کو تحریک انصاف کے صحافیوں، لیڈروں کو پناہ دیکر کھل کر انکا پراپیگینڈا پھیلانے کی اجازت دینی چاہئے؟

نہیں

تو پھر آخر کیوں امریکہ اور اسکی ایسٹیبلشمنٹ کے زلمے خلیل زاد جیسے ٹاوٹ تحریک انصاف کی حمایت کر رھے ہیں؟

ذرا نہی پورا سوچیں میرے پاکستانیو

اب ذرا امریکی مفادات پر چلتے ھیں!

افغانستان میں امریکہ کیوں موجود تھا؟

چین اور روس کے قریب رہنے کیلئے

افغانستان چھوڑ کر جانے سے نقصان کس کا ھوا؟

امریکہ کے مفادات کا

کیا امریکہ واپس خطے میں آنا چاہتا ھے؟

جی ہاں

کیا امریکہ چین کا سلک روڈ روکنا چاہتا ھے؟

جی ہاں 

اگر امریکہ افغانستان نہیں جا سکتا تو پھر کیا آپشن ھے؟

پاکستان

پاکستان میں امریکہ کس وجہ سے نہیں آ سکتا؟

پاک فوج کی وجہ سے

اب خیبر پختونخواہ پر چلیں!

تحریک انصاف بولتی ھے ھمیں امن چاہئے۔

کیا امن تحریک طالبان کے 40 ہزار دہشتگرد واپس لانے سے ملتا ھے؟

نہیں 

پھر عمران خان واپس کیوں لایا؟

پتہ نہیں

اس وقت خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ تحریک طالبان کا مخالف کون ھے؟

پاک فوج

پھر اگر تحریک انصاف فوج کو ھی صوبے سے نکالے تو فائدہ کس کو ھے؟

تحریک طالبان کو

کیا اس عمل سے امن آئے گا؟

نہیں 

کیا خیبر پختونخواہ پولیس دہشت گردی روک سکتی ھے؟

بالکل نہیں۔ وہ تو بھتہ دیتے ھیں

اب ذرا بلوچستان پر چلتے ھیں!

اکبر بگٹی کب مارا گیا؟

                                                                          2006    

کیا بلوچوں کو آج یاد آ گیا کہ بگٹی مارا تھا؟

نہیں

کیا پاکستانی ریاست نے بلوچستان کا بجٹ کم کیا؟

نہیں

کیا بلوچستان میں کوئی اور سردار مارا؟

نہیں

تو پھر بلوچ بغاوت اچانک کیسے اٹھنے لگی؟

ذرا سوچیں 

اگر پاک فوج خیبر پختونخواہ سے نکل جائے تو کیا ھوگا؟

تحریک طالبان اور داعش پھیل جائیں گے

تحریک طالبان اور داعش پھیلیں گے تو کون ایکشن لے گا؟

امریکہ

امریکہ کو کہاں آنا پڑے گا؟

خیبر پختونخواہ میں

امریکہ کو سپلائی لائن بھی تو قائم کرنی ھے، جس کے لئے سمندری راستہ چاہئے، وہ کہاں سے آئے گا؟

بلوچستان سے

اب سمجھ آ رھی ھے کہ بیک وقت بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں فتنہ فساد کیسے اٹھایا جا رھا ھے۔

ایک ہی وقت میں ماہرنگ لانچ ھوگئی ماہرنگ کے ساتھ ھی منظور پشتین لانچ ھوگیا

پشتین کے ساتھ ھی تحریک انصاف لانچ ھوگئی

کیا یہ اتفاق ھے؟

تینوں کا ایجنڈا فوج مخالف؟

تینوں کی حمایت انٹرنیشنل میڈیا کر رھا؟

تینوں صوبے سے فوج ہٹانا چاہتے ھیں۔

پاکستانیوں! اس وقت ملک میں جو بھی ھو رھا ھے، وہ سب کڑیاں آپس میں مل رھی ھیں۔ کچھ بھی اتفاق نہیں ھوتا۔ آپ ان تمام جماعتوں کو امریکی مفادات کے تناظر میں دیکھیں کو آپ کو سب سمجھ آجائے گا

Think twice please ۔


 🔥🔥

Post a Comment

0 Comments

Comments