Registration in Ehsas program government relief fund


Registration in Ehsas program government relief fund

10 روپے فی ایس ایم ایس چارجز ہیں ۔۔۔  

#احساس_پروگرام میں #رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں #مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے

#یاد رہے جن خواتین کو #بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا #گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے


اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ #ایک_ہزار روپے کا #ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر #گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا


جن #خواتین کو #طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے #سابقہ شوہر کا #پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا


جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی #سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا


اگر کسی کا شخص کا #پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا


جن افراد کو ماہانہ #پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

جس کے #بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ 

برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے #متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا


جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ

‏آپ کے  والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے #بذریعہ SMS آپ کو #جلد #آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے #اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے.!

Post a Comment

1 Comments

  1. غریبوں کے لئے اچھا پروگرام ہے

    ReplyDelete

Comments