Alfred William Best, aka Alfie Best

 الفریڈ ولیم بیسٹ عرف الفی بیسٹ، برطانیہ کے ایک مشہور اور امیر ترین تاجر نے اسلام قبول کیا۔



 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موبائل ہوم پارک کمپنی  کے موجودہ چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک الفریڈ ولیم بیسٹ بھی دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

Comments